ایل ڈی اے کمپلیکس ، کورونا ویکسی نیشن

ایل ڈی اے کمپلیکس ، کورونا ویکسی نیشن

ایل ڈی اے کمپلیکس میں کورونا ویکسی نیشن جاری ہے ، سائنو فارم کی پہلی جبکہ سائنو ویک کی دوسری خوراک لگائی جا رہی ہے

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) بیرون ملک جانے والے افراد کیلئے موڈرنا اور آسٹرازینیکاویکسین بھی لگائی جا رہی ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے ایل ڈی اے کمپلیکس میں سرور ڈاؤن ہونے اور انٹرنیٹ سروسز نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں