25جولائی ووٹ چوروں کے دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا:عظمیٰ بخاری

25جولائی ووٹ چوروں کے دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا:عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس پرردعمل میں کہا25جولائی پاکستان کی تاریخ میں ووٹ چوروں کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا

لاہور( اپنے سیاسی رپورٹر سے ) آزاد کشمیر میں پولیس،الیکشن عملہ ،ٹیچرز اور دیگر انتظامیہ خصوصی طور پر پنجاب سے بھیجی گئی،پنجاب کی 9سیٹوں کے لئے بزدار حکومت نے اپنی مشینری کا کھل کر استعمال کیا۔زیادہ سیٹیں 45،50اور 55ووٹوں کے فرق سے جیتی ہیں،ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنرزبھی پی ٹی آئی کو ووٹ ڈلوانے کے لئے سرگرم رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں