25 منسوخ

25 منسوخ

اندرون وبیرون ملک آنے اور جانیوالی 25پرواز یں منسوخ کر دی گئیں

لاہور ( نیوز رپورٹر )دبئی4،کراچی 5 ،ابوظہبی، راس الخیمہ ، قطر، دوحہ، کویت، بحرین، شارجہ ، اسلام آباد اور استنبول کی 2،2 پروازیں منسوخ کی گئیں، مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں