3 اور 4 اگست کو کانووکیشن

3 اور 4 اگست کو کانووکیشن

جی سی یوکا 19واں کانووکیشن 3 اور 4 اگست کو ہوگا۔کورونا کے پیش نظر کانووکیشن کا انعقاد 3 سیشنز میں ہوگا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) 2200 طلبا کو ڈگریاں اور میڈلز دئیے جائینگے ،ریہرسل 2 اگست کو ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں