کالے یرقان پر لیکچر

کالے یرقان پر لیکچر

جنرل ہسپتال کے فزیشن ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کالے یرقان پر خصوصی لیکچر دیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )انہوں نے کہا بیماری کی روک تھام کیلئے سکریننگ انتہائی ضروری،علاج کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں