ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
سیشن کورٹ سکیورٹی ٹیم نے بابا گراؤنڈ گیٹ پر ایک اورملزم کواسلحہ سمیت گرفتار کر کے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا
لاہور(اپنے خبر نگارسے )انسپکٹر مبشر اعوان نے بتایا ملزم وحید ظفر سے ایک جدید پسٹل،2میگزین اور 65 گولیاں برآمد ہوئیں ۔