مختلف مقدمات میں3 بچے ماؤں کے حوالے

مختلف مقدمات میں3 بچے ماؤں کے حوالے

سیشن عدالت میں بچہ حوالگی مقدمات پر سماعت ہوئی ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے دو بچے فاطمہ حسنین اور حمزہ حسنین باپ غلام حسنین سے لیکر ماں عندلیب بی بی کے حوالے کرنیکا حکم دیدیا

لاہور(اپنے خبر نگارسے )ایڈیشنل سیشن جج شہزاد مظفر نے شیر خوار بچہ والد امجد صابر سے لیکر ماں اقرا بی بی کے حوالے کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں