عدالتی نائب کورٹ کی طبیعت اچانک خراب ،ہسپتال منتقل

عدالتی نائب کورٹ کی طبیعت  اچانک خراب ،ہسپتال منتقل

سیشن عدالت میں عدالتی نائب کورٹ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی

لاہور(اپنے خبر نگارسے ) ایڈیشنل سیشن جج رانا خلیل احمد کے لیگل نائب کورٹ کی طبیعت ناساز ہوئی۔ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ظہیر احمد کو میو ہسپتال منتقل کر دیا ۔عدالتی ذرائع کے مطابق لیگل نیب کورٹ کو صبح سے ہی دل کی گھبراہٹ ہو رہی تھی اوردوپہر میں اچانک بے ہوش ہو کر گر گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں