ہائیکورٹ ملازمین کے یونیفارم نہ پہننے کا نوٹس

 ہائیکورٹ ملازمین کے  یونیفارم نہ پہننے کا نوٹس

رجسٹرارہائیکورٹ عرفان احمد سعید نے ملازمین کے یونیفارم نہ پہننے کا نوٹس لے لیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) محکمانہ سرکلر جاری کر دیا گیا، سرکلر میں ہدایت کی گئی ہے وردی نہ پہننے والے ملازمین کی رپورٹ ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر کو بھجوائی جائے ، تمام شعبوںکے انچارج ملازمین کے وردی پہننے کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں