کھڈیاں: 14 سالہ لڑکی سے زیادتی
کھڈ یا ں کے نوا ح میں14 سالہ لڑ کی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا جبکہ ایک کو اغوا کر لیا گیا
قصور(نما ئند ہ دنیا،نامہ نگار) پو لیس تھا نہ کھڈ یا ں کے علا قہ ہیمے وا لہ میںملز م سا جد نے محمد شر یف کی 14سا لہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ جا گو وا لہ کھڈ یا ں سے وقار و غیر ہ چا ر ملز ما ن نے رفا قت علی کی 17سا لہ بیٹی کو اغوا کر لیا پو لیس نے مقد ما ت در ج کر لئے ۔