کالجز میں شجر کاری مہم کا آغاز

کالجز میں شجر کاری مہم کا آغاز

گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)جس کاباقاعدہ افتتاح پی پی 131 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری طارق سعید گھمن نے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں