4 قمار باز گرفتار ‘ رقم‘ موٹر سائیکل برآمد

 4 قمار باز گرفتار ‘ رقم‘ موٹر سائیکل برآمد

پو لیس تھا نہ تھ شیخم نے چا ر قما ر با ز و ں کو دا ؤ پر لگی ہو ئی ہزا ر و ں روپے کی رقم اور مو ٹر سا ئیکل سمیت گر فتا ر کر لیا

قصور(نما ئند ہ دنیا، نامہ نگار ، خبر نگار )پو لیس نے خفیہ اطلا ع ملنے پر ملو کی میں چھا پہ ما ر کر محمد عا بد وغیر ہ چا ر ملز موں کو جوا کھیلتے دائوپر لگی رقم 3800 اور موٹرسا ئیکل سمیت گر فتا ر کر کے مقد مہ در ج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں