متعدد وارداتیں، شہری نقدی ، زیورات ، موبائلز سے محروم

متعدد وارداتیں، شہری نقدی ، زیورات ، موبائلز سے محروم

کنگن پو ر ، تلو نڈ ی ، پھو لنگر ، گنڈ ا سنگھ ،کو ٹ را دھا کشن ، چو نیا ں میں وارداتیں

قصور(نما ئند ہ دنیا، نامہ نگار، خبرنگار ) متعد د وارداتو ں میں شہری لٹ گئے۔ کنگن پو ر میں ڈاکوؤں نے ظفر اقبا ل سے مو با ئل اور مو ٹر سائیکل چھین لی ، تلونڈ ی میں افضل سے مو با ئل 10ہزا ر روپیہ نقد ی چھین لی ، را جہ جنگ میںعد یل سے ہزاروں روپے ، مو با ئل اور مو ٹر سا ئیکل چھین لی گئی ، کنگن پور میں ظفر لٹ گیا ، پھو لنگر سے شا ہد کے درخت چور ی ہو گئے قصور میں ڈا کو حا مد محمو د سے 50 ہزار، مو با ئل فو ن اور موٹر سا ئیکل چھین کر لے گئے ۔کوٹ رادھا کشن، گنڈا سنگھ ، چونیاں بھی وارداتیں ہوئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں