کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی حیثیت بحال
وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی حیثیت بحال کردی
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) کالج کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے حصے کے طور پر کام کریگا۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔