محرم الحرام اسلامی افکار کی اشاعت کا مہینہ :علامہ افتخار نقوی

محرم الحرام اسلامی افکار کی  اشاعت کا مہینہ :علامہ افتخار نقوی

چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہااسلام دین محبت ہے

لاہور(سٹاف رپورٹر ) اس میں نفرت کی گنجائش نہیں ،قرآن مجید نے امت واحدہ کا تصور دیا ہے ،محرم الحرام اسلامی افکار کی اشاعت کا مہینہ ہے ،ہر مسلمان حضرت امام حسین ؓسے عشق کرتا ہے اور اپنے اپنے انداز سے انکی عظیم قربانی کی یاد مناتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں