شجرکاری کی تقریب

شجرکاری کی تقریب

اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت مون سون شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر سے ) چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے پودا لگایا۔تقریب میں پرنسپل پروفیسر طاہر جاوید اور دیگر نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں