شجرکاری مہم کا افتتاح

شجرکاری مہم کا افتتاح

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سارہ اسلم نے دفتر کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )انہوں نے کہاصوبہ بھرکے تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں28,600 درخت لگائے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں