894 حادثات پر ریسپانڈ

894 حادثات پر ریسپانڈ

پنجاب ایمرجنسی سروس نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 894روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا

لاہور (خبر نگار سے )590 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،370معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں