ڈی ایچ اے میں گھومنے والا بندر پکڑا گیا
ڈی ایچ اے میں گھومنے والے بندر کو آخر کار پکڑ لیا گیا ۔بندر عید سے قبل ڈی ایچ اے ایل بلاک میں گیا تھا
لاہور(لیڈی رپورٹر، نیوز رپورٹر ) وائلڈ لائف افسران کی سربراہی میں بند ر کو پکڑا گیا ۔ لوگوں نے ڈیپارٹمنٹ کو شکایت کی اور اب اس پر کارروائی کر کے بندر کو پکڑ لیا گیا ۔بندر کو جلو پارک میں منتقل کر دیاگیا ۔