ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کا امتحان ملتوی

 ایڈیشنل پراسیکیوٹر  جنرل کا امتحان ملتوی

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے امتحان برائے تقرری ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل 30 جولائی تا یکم اگست انتظامی وجوہات کی بنیاد پر تا حکم ثانی ملتوی کر دیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تاہم امتحان کا نیا شیڈول پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر جلد اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ تمام امیدوار جنہوں نے درج بالا اسامی کے لئے آن لائن درخواستیں دے رکھی ہیں وہ مطلع رہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں