بورڈ امتحانات کی بہترین نگرانی پر سپرنٹنڈنٹس کو انعام دینے کا اعلان

بورڈ امتحانات کی بہترین نگرانی پر  سپرنٹنڈنٹس کو انعام دینے کا اعلان

لاہور تعلیمی بورڈنے امتحانات کی بہترین نگرانی پر سپرنٹنڈنٹس کو انعام دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ انعامی رقم رکھنے کا مقصد نگرانی کو بہتر کرنا ہے ،ایک میل اور ایک فی میل سپرنٹنڈنٹ کو انعام دیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں