ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹائون تبدیل

ڈی ایس پی سی آئی اے  اقبال ٹائون تبدیل

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے دانش رانجھا کو اغوا برائے تاوان سیل سے ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن تعینات کر دیا گیا

لاہور (خبر نگار سے ) جبکہ ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن میاں شفقت کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوا رٹرز رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں