ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ سٹاف کے سکول داخلے پر پابندی

ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ   سٹاف کے سکول داخلے پر پابندی

ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے سکول داخلے پر پابندی لگا دی گئی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سربراہ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ یکم اگست سے قبل تمام اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کورونا ویکسین لگوائیں ۔ویکسین کے حوالے سے کسی قسم کاکو ئی بہانہ قبول نہیں ہوگا۔ سی ای او ایجوکیشن لاہور کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سٹاف کو بغیر تنخواہ کے چھٹی پر بھجوا دیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں