گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے سروس روڈ بیٹھ گئی، ٹریفک متاثر

گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے  سروس روڈ بیٹھ گئی، ٹریفک متاثر

گلاب دیوی ہسپتال کے سامنے سروس روڈ بیٹھ گئی،سروس روڈ پر گڑھا پڑنے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے

لاہور (نیوز رپورٹر)تفصیلات کے مطابق گلاب دیوی انڈرپاس کے باعث فیروزپور روڈ پر تعمیراتی کام جاری ہے ، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے ،مرکزی سڑک بند ہونے کے باعث ٹریفک کو سروس روڈ سے گزارا جاتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں