سوئی ناردرن گیس کے متعدد ایگزیکٹو افسروں کے تبادلے

 سوئی ناردرن گیس کے متعدد ایگزیکٹو افسروں کے تبادلے

سوئی ناردرن گیس کمپنی انتظامیہ نے متعدد ایگزیکٹو افسران کے تقررو تبادلے کردیے

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) سینئر آفیسر جوہر ٹاون ڈسٹری بیوشن شکیل احمد کا ہربنس پورہ ،سینئر آفیسر والڈ سٹی نوید ظفر کا لاہور ایسٹ ، سینئر آفیسر ہیڈ آفس بی ڈی ریٹیل مدثر علی کا لاہور ایسٹ ڈسٹری بیوشن ، سینئر آفیسر لاہور ایسٹ ڈسٹری بیوشن پیر سہیل سید کا فیصل آباد ، ایگزیکٹو سیلز آفیسر ہربنس پورہ عتیق الرحمن کا ہربنس پورہ سے شیخوپورہ ،ایگزیکٹو آفیسر لاہور ایسٹ حماد منیر کا جوہر ٹاؤن تبادلہ کردیا گیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں