نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی کےساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ماہی گیروں کے لیے سمندرمحفوظ بنائیں گے،و زیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- کم آمدن والوں کیلئے 20ہزارگھریلویونٹ تیارکریں گے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- سرمایہ کاروں کےلیےمواقع فراہم کریں گے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- کراچی کودیگرترقی یافتہ پورٹ سٹیز کےبرابرلائیں گے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ
Coronavirus Updates

چیئرمین نیب کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

 چیئرمین نیب کی تعیناتی  لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

دنیا اخبار

چیئرمین نیب جسٹس( ر )جاوید اقبال کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی

لاہور( کورٹ رپورٹر )رضا خان نے ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں