گلبرگ میں فلٹریشن پلانٹ بند

 گلبرگ میں فلٹریشن پلانٹ بند

صاف پانی کی فراہمی کے لئے شہر کے بیشتر فلٹریشن پلانٹس بند ہوگئے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) تفصیلات کے مطابق غیر ملکی گرانٹ سے لگنے والے فلٹریشن پلانٹس سے پانی کی فراہمی معطل ہوگئی، گلبرگ ایچ بلاک میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگافلٹریشن پلانٹ بند ہوگیا،بجلی کے بل ادا نہ کرنے اور تکنیکی خرابی سے پلانٹ بند ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں