سیشن عدالت کے باہر مدعی کا مخالف فریق پرتشدد

 سیشن عدالت کے باہر  مدعی کا مخالف فریق پرتشدد

مخالف فریق نے ملزم کو کمرہ سیشن عدالت کے باہر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(اپنے خبر نگارسے )سکیورٹی پولیس نے متاثرہ فریق کو بچایا ۔ملزم عرفان کیخلاف تھانہ نشتر کالونی میں جعلی چیک کا مقدمہ درج ہے ۔پولیس کے مطابق مقدمہ مدعی اسلم بھٹی اور دیگر نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ملزم نے اپنی پھٹی شرٹ بھی عدالت میں دکھائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں