تھانہ نصیر آباد کے ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

 تھانہ نصیر آباد کے ایس ایچ او  کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم

ماڈل ٹائون کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے قتل کے مقدمے کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر تھانہ نصیر آباد کے ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا

لاہور (عدالتی رپورٹر) دریں اثنا عدالت نے تھانہ کاہنہ کے سب انسپکٹر غلام سرور، مجاہد حنیف اور گلزار احمد کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں