مقتولہ ماڈل گرل نایاب کی ناقص تفتیش پر تفتیشی افسر معطل

 مقتولہ ماڈل گرل نایاب کی  ناقص تفتیش پر تفتیشی افسر معطل

ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل گرل نایاب کی ناقص تفتیش پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے تفتیشی افسر کو معطل کر دیا

لاہور(خبر نگار سے )ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے انچارج انویسٹی گیشن آفیسرتھانہ ڈیفنس بی حافظ طارق کومعطل کردیاہے ۔تفتیشی افسر کو فوری ہیڈ کوارٹرز انویسٹی گیشن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں