کروڑوں کی کاسمیٹکس برآمد 6 ملزموں کیخلاف مقدمہ

 کروڑوں کی کاسمیٹکس برآمد 6 ملزموں کیخلاف مقدمہ

کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران کروڑوں کی کاسمیٹکس قبضہ میں لے لیں جبکہ 6 ملزمان کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا

لاہور (نمائندہ دنیا) انٹیلی جنس کی ٹیم نے سگیاں روڈ پر گوداموں میں ریڈ کرکے انٹرنیشنل برانڈ کی کاسمیٹیکس پراڈکٹس کو قبضہ میں لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں