4 پرائس مجسٹریٹس کو شوکاز نوٹس جاری ، جواب طلب
ڈپٹی کمشنرلاہور مدثر ریاض ملک نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور پوچھ گچھ کی ،میٹنگ سے غائب ہونیوالے چار پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شوکاز نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ان سے ایک دن کی مہلت کے بعد تحریری جواب طلب کر لیا ۔ چار مجسٹریٹس نے کل پرائس کنٹرول میٹنگ میں شرکت بھی نہیں کی ۔جن پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں ان میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عتیق عاشق،احسان سرور زیدی،طاہر علی،سدرہ ظفرشامل ہیں ۔