ایل ڈی اے گورننگ باڈی میں توسیع

ایل ڈی اے گورننگ  باڈی میں توسیع

ایل ڈی اے گورننگ باڈی میں توسیع کر دی گئی، طارق ثنا باجوہ باڈی کے ممبر بن گئے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) سٹینڈنگ کمیٹی آف کیبنٹ لیجیسلیٹول بزنس کے 67 ویں اجلاس میں منظوری دی گئی۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں