فتنہ قادیانیت کا بھرپور تعاقب جاری رکھیں گے :علما کرام

فتنہ قادیانیت کا بھرپور تعاقب  جاری رکھیں گے :علما کرام

7ستمبرتاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان تیاری کے سلسلے میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس جامع مسجد کوثر لالہ زار گارڈن ٹاؤن میں مولانا عبدالرحمن کی صدارت میں ہوئی

لاہور (سیاسی نمائندہ) مولانا محبوب الحسن طاہر، مولانا عبدالنعیم، مولانا نصیراحمداحرار سمیت دیگر نے شرکت کی۔علما کرام نے کہا عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ اور فتنہ قادیانیت کا بھرپور تعاقب جاری رکھیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں