پلاٹوں کی نیلامی کا فیصلہ

پلاٹوں کی نیلامی کا فیصلہ

ایل ڈی اے نے محصولات میں اضافے کیلئے کمرشل و رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )رواں مالی سال کی پہلی نیلامی کل 4اگست کو ہو گی۔ جوہر ٹاؤن ،سبزہ زارمیں بھی پلاٹ نیلام کئے جائینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں