طلبا کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا معاہدہ

طلبا کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا معاہدہ

ٹیوٹا پنجاب اور رنسٹرا کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب ہوئی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چیئر پرسن ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے کہا ٹیوٹا طلبا کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے ،یہ قدم ہمارے وژن ڈیجیٹل ٹیوٹا کا حصہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں