پراجیکٹ کیلئے سوا 14 کروڑ منظور

پراجیکٹ کیلئے سوا 14 کروڑ منظور

ورچوئل یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق سیول اکارڈ پراجیکٹ کیلئے 14 کروڑ 30 لاکھ گرانٹ منظور کرلی گئی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پاکستانی جامعات کی کمپیوٹر سائنس کی ڈگری سیول اکارڈ کے رکن ممالک میں تسلیم کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں