داخلہ رجسٹریشن میں توسیع
یو ای ٹی نے ایم ایس/ایم فل/ماسٹرز اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) طلبا اب 5 اگست تک رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔یاد رہے رجسٹریشن کرانے کی آخری تاریخ 2 اگست تھی ۔