ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری،52 درخواستوں پر کارروائی

ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری،52 درخواستوں پر کارروائی

ڈی سی آفس میں ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری لگائی گئی،کمشنر اورڈی سی نے سائلین کے مسائل سنے

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) 52 درخواستوں پر فوری کارروائی کی گئی۔افسروں نے ریونیو ریکارڈ کی درستگی، فرد کا اجرا، ڈومیسائل اور دیگر متفرق کیسز سنے ۔آئندہ کھلی کچہریوں میں والدین تحفظ ایکٹ کے تحت بھی شکایات سنی جائیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں