غیرحاضری پر ایل ڈی اے کے ایڈیشنل ڈی جی اربن پلاننگ کو نوٹس

غیرحاضری پر ایل ڈی اے کے  ایڈیشنل ڈی جی اربن پلاننگ کو نوٹس

بتائے بغیر غیر حاٖضرہونے پر ایل ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ رانا ٹکا خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈائریکٹر ایڈمن نے وضاحت طلب کر لی اور ایک روز میں وضاحت جمع کرانے کی ہدایت کی ۔دوسری جانب ٹکا خان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دیدی جس میں کہا گیا ہے کورونا کا شکار ہونے کی وجہ سے طبیعت خرات رہتی ہے ،ریٹائرمنٹ یکم ستمبرکو کر دی جائے ، ان کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ 30 اکتوبر 2021 ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں