جی سی یو کا شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز قائم کرنے کا اعلان

جی سی یو کا شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن  سٹڈیز قائم کرنے کا اعلان

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) جو بی ایس (آنرز)، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز متعارف کرائے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا یونیورسٹی رواں سال بی ایس (آنرز) میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز میں داخلے کھولے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں