سکیل اپ گریڈیشن کیلئے ریلوے سٹیشن ماسٹروں کا احتجاج

سکیل اپ گریڈیشن کیلئے ریلوے  سٹیشن ماسٹروں کا احتجاج

سکیل اپ گریڈیشن کیلئے ریلوے سٹیشن ماسٹروں نے احتجاج کیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) سٹیشن ماسٹروں کی یونین سپمارس کے زیر اہتمام ریلوے ہیڈکوارٹرزمیں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا 2015 سے ریلوے انتظامیہ یقین دہانیاں کرا رہی ہے مگر مطالبات پورے نہیں ہوئے ،اگرمطالبات منظور نہ ہوئے تو استعفیٰ دے کر ریلوے ہیڈکوارٹرز میں دھرنا دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں