جماعت نہم میں داخلے کیلئے شیڈول کا اعلان

جماعت نہم میں داخلے  کیلئے شیڈول کا اعلان

لاہور بورڈ نے جماعت نہم میں داخلہ کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) شیڈول کے مطابق طلبا و طالبات بغیر لیٹ فیس 15 ستمبر تک داخلہ لے سکتے ہیں ۔ سرکاری اداروں کے طلبا کی داخلہ فیس معاف ہے ،تاہم ان امیدواروں کو پروسیسنگ فیس 395 روپے بورڈ کو ادا کرنا ہو گی۔ 500 روپے فی طالب علم جرمانے کے ساتھ 16 سے 30 ستمبر تک انرولمنٹ ریٹرن جمع کرا ئی جا سکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں