مزید4پروفیسر تعینات
جنرل ہسپتال کے معالجین کی صف میں مزید4پروفیسرز شامل ہو گئے ہیں
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) جن میں ڈاکٹر طاہر رشید پروفیسرآف ای این ٹی ،ڈاکٹر طیبہ گل ملک ، ڈاکٹر خضر حیات اور ڈاکٹر محمدفہیم افضل پروفیسر آف پیڈیاٹرک میڈیسن شامل ہیں ۔