بغیر ویکسی نیشن داخلہ بند
واسا انتظامیہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )واسا ہیڈ آفس اور مرکزی دفاتر میں آنیوالے وزیٹرز کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ہونا لازم قرار، سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی کو بھی دفتر آنے کی اجازت نہ ہو گی۔