سروسز ہسپتال:ایمرجنسی کاسیوریج سسٹم خراب ہونے سے مشکلات

سروسز ہسپتال:ایمرجنسی کاسیوریج  سسٹم خراب ہونے سے مشکلات

سروسز ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی کا سیوریج سسٹم خراب ہونے سے مشکلات، بعد ازاں پائپ لائن کھول دی گئیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )سروسز ہسپتال لاہور کا سیوریج سسٹم خراب ہونے کے باعث تعفن پھیلا رہا ،پانی کے استعمال کے باعث دیگر جگہوں سے لیکیج رہی جس سے انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا رہا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں