جولائی :ای پے پنجاب ایپ کے ذریعے 5 ارب کاریکارڈ ٹیکس وصول

جولائی :ای پے پنجاب ایپ کے  ذریعے 5 ارب کاریکارڈ ٹیکس وصول

سرکاری ٹیکسوں کی آسان ادائیگی کیلئے وضع کردہ ای پے پنجاب ایپ کے ذریعے جولائی کے مہینے میں حکومت پنجاب کو 5 ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس وصول ہوا ہے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) جبکہ شہریوں کی جانب سے 10 لاکھ سے زائد آن لائن ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ گزشتہ ماہ 8 لاکھ سے زائد شہریوں نے آن لائن ٹیکس جمع کرانے کیلئے ای پے موبائل ایپ کو ترجیحی بنیادوں پر استعمال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں