گورنمنٹ خواتین کالج مرغزار کالونی میں تقریب

گورنمنٹ خواتین کالج  مرغزار کالونی میں تقریب

بیگم گورنر پروین سرور نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین مرغزار کالونی میں جشن آزادی کی تقریب میں....

لاہور(لیڈی رپورٹر ) بطور مہمان خصوصی آمد بیگم گورنر کی تقریب میں آمد پر پرنسپل پروفیسر روبینہ کمال اور گرل گائیڈز نے والہانہ اسقبال کیا۔بیگم گورنر نے پرچم کُشائی کر کے تقریب کا آغاز کیا۔بیگم گورنر نے کیک کاٹا اور پودا بھی لگایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں