پنجاب بینک اور ٹی پی ایل کارپوریشن کے مابین تعمیراتی قرضہ جات کا معاہدہ

پنجاب بینک اور ٹی پی ایل کارپوریشن  کے مابین تعمیراتی قرضہ جات کا معاہدہ

دی بینک آف پنجاب اور ٹی پی ایل کارپوریشن کے مابین طویل المدتی سرمایہ کاری اور تعمیراتی قرضہ جات کا معاہدہ طے پا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)صدر اور سی ای او بی او پی ظفر مسعود اور ٹی پی ایل کے سی ای او علی جمیل نے معاہدے پر دستخط کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں