شیرانوالہ فلائی اوور ،ملحقہ سڑکوں پر پیچ ورک کا منصوبہ
شیرانوالہ کے مقام پر فلائی اوور کی تعمیر کا منصوبہ، ٹریفک روانی پرکے لئے ملحقہ سڑکوں پر پیچ ورک کا منصوبہ بنا لیا گیا
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے نے سڑکوں پر پیچ ورک کیلئے 26 لاکھ 37 ہزار روپے کا تخمینہ لگا لیا،پیچ ورک عارضی طور پر کیا جائے گا،منصوبے کی تکمیل کے بعد ازسر نو سڑکوں پر اسفالٹ کارپٹنگ کی جائے گی،کام 15 دنوں میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔